اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں مزید کمی

11 Sep 2023
11 Sep 2023

(لاہور نیوز) امریکی کرنسی کی مسلسل گراوٹ کے باعث پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری آنے لگی۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 1 روپے 45 پیسے کی کمی دیکھی گئی جس کے بعد انٹربینک میں امریکی کرنسی 301 روپے 50 پیسے کی سطح پر ٹریڈ کر رہی ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 302 روپے 95 پیسے پر بند ہوا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے