اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

انسداد دہشتگردی عدالت سے ایمان مزاری کی ضمانت منظور

02 Sep 2023
02 Sep 2023

(ویب ڈیسک) اسلام آباد کی انسداد ہشت گردی عدالت نے وکیل اور سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری کی ضمانت منظور کر لی۔

انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کیس کی سماعت کی، اے ٹی سی جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے ایمان مزاری کی 10 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرلی ۔

گزشتہ سماعت میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایمان مزاری کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور کیا تھا ۔

واضح رہے کہ ایمان مزاری کے خلاف تھانہ بارہ کہو میں دہشت گردی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے