اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی، سرمایہ کاروں کو اربوں کا نقصان

28 Aug 2023
28 Aug 2023

(لاہور نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز 100انڈیکس 192 پوائنٹس کی کمی کیساتھ 47 ہزار 478 پر بند ہوا ہے، کاروباری دن میں 100 انڈیکس 334 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

بازارمیں 18 کروڑ 44 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے، شیئرز بازار کے کاروبار کی مالیت 6 ارب 46 کروڑ روپے رہی، مارکیٹ کیپٹلائزیشن 31 ارب روپے کم ہوکر 7 ہزار 60 ارب روپے ہے۔  

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے