اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے چینی برآمد کرنے پر پابندی عائد کر دی

28 Aug 2023
28 Aug 2023

(لاہور نیوز) اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس میں چینی برآمد کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔

اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کی، اجلاس میں مختلف وزارتوں کیلئے تکنیکی سپلیمنٹری گرانٹس بارے بھی فیصلے کیے گئے۔

ذرائع کے مطابق چینی کی برآمد پر پابندی کا مقصد مقامی سطح پر قیمتوں پر دباؤ میں کمی لانا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے