اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے دائر نیب ترامیم کیس سماعت کیلئے مقرر

27 Aug 2023
27 Aug 2023

(ویب ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر نیب ترامیم کیس سماعت کیلئے مقرر ہو گیا۔

چیف جسٹس عمرعطاء بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 29 اگست کو کیس کی سماعت کرے گا، جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اعجاز الاحسن بینچ میں شامل ہیں۔

رجسٹرار سپریم کورٹ نے متعلقہ فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے۔ واضح رہے کہ گزشتہ سماعت پر جسٹس منصور علی شاہ نے چیف جسٹس سے فل کورٹ بنانے کی رائے دی تھی۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے