اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

9 مئی واقعات: چیئرمین پی ٹی آئی پر بغاوت سمیت دیگر الزامات کا اضافہ

25 Aug 2023
25 Aug 2023

(ویب ڈیسک) 9 مئی کے واقعات پر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف بغاوت سمیت دیگر الزامات کا اضافہ کردیا گیا۔

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف مقدمات میں مزید دفعات کا اضافہ کر دیا گیا، ملزم پر بغاوت  پر اکسانے، فسادات کرانے، ریاست کیخلاف جنگ پر اکسانے کے الزامات شامل ہیں۔

اس کے علاوہ چیئرمین تحریک انصاف پر مجرمانہ سازش، عوام کو مخصوص حلقوں کیخلاف اکسانے کا بھی الزام شامل ہے جبکہ عدالت نے پولیس کو چیئرمین پی ٹی آئی سے جیل میں تفتیش کی اجازت دے دی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے