اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

عروہ حسین کے نئے فوٹو شوٹ نے انٹرنیٹ پر طوفان برپا کردیا

22 Aug 2023
22 Aug 2023

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو و حسین اداکارہ عروہ حسین کے نئے فوٹو شوٹ نے انٹرنیٹ کی دنیا پر دھوم مچا دی۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر گلیمرس سے بھرپور دلکش تصاویر شیئر کیں جو سب کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔

مذکورہ تصویر میں عروہ کو حسین سفید لباس میں دیکھا جاسکتا ہے، جس پر خوبصورت میک اپ اور دیدہ زیب زیورات ان کے حسن کو مزید دوبالا کر رہے ہیں۔

تصاویر نے منظر عام پر آتے ہی مداحوں کے دل موہ لیے، مداحوں کی جانب سے اداکارہ کی ان تصاویر کی خوب تعریفیں کی جارہی ہیں۔

’عروہ حسین’کے حُسن نے ہلچل مچادی

’عروہ حسین’کے حُسن نے ہلچل مچادی

’عروہ حسین’کے حُسن نے ہلچل مچادی

’عروہ حسین’کے حُسن نے ہلچل مچادی

’عروہ حسین’کے حُسن نے ہلچل مچادی

’عروہ حسین’کے حُسن نے ہلچل مچادی

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے