اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

پاکستانی اداکاراؤں کی بھارتی اداکار سنیل شیٹھی اور نرگس فخری سے ملاقات

22 Aug 2023
22 Aug 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان شوبز کی حسیناؤں صنم بلوچ، اشنا شاہ، شائستہ لودھی اور بالی ووڈ کے سٹارز سنیل شیٹھی اور نرگس فخری کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

حال ہی میں امریکہ میں پاکستان شوبز کی اداکاراؤں اور بالی ووڈ کے اداکاروں کی ایک میچ کے دوران ملاقات ہوئی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں۔

ایک تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ صنم بلوچ، اشنا شاہ اور شائستہ لودھی بھارتی اداکارہ نرگس فخری کے ساتھ موجود ہیں جبکہ یہ ایک ہی ٹیم کو سپورٹ کر رہی ہیں۔

ایک اور تصویر میں شائستہ لودھی اور صنم بلوچ بالی ووڈ سٹار سنیل شیٹھی کے ساتھ موجود ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ان تصاویر صارفین دلچسپ تبصرے کر رہے ہیں۔

یاد رہے اس سے پاکستان کرکٹ سٹار شاہد آفریدی اور سنیل شیٹھی کی ملاقات کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے