اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

عامر میر نے ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمرا آرٹس کونسل سلیم ساگر کو عہدے سے ہٹا دیا

21 Aug 2023
21 Aug 2023

(لاہور نیوز) وزیر اطلاعات و ثقافت عامر میر نے ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمرا آرٹس کونسل سلیم ساگر کو فوری طور پر ان کے عہدے سے ہٹا دیا۔

 

جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ چند ماہ پہلے اس عہدے پر تعینات ہونے والے سلیم ساگر کو نا اہلی اور کرپشن کے الزامات کا سامنا تھا۔ الحمرا کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کا عارضی چارج ایڈیشنل سیکرٹری ایڈمنسٹریشن انفارمیشن اینڈ کلچر ڈیپارٹمنٹ طارق محمود کو دے دیا گیا ہے۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے