اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ماہرہ خان کی ٹی وی سکرین پر واپسی کب ہوگی؟اداکارہ نے واضح کردیا

21 Aug 2023
21 Aug 2023

(ویب ڈیسک)پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے ٹی وی سکرین پر اپنی واپسی سے متعلق واضح بیان دیدیا۔

تفصیلات کےمطابق ماہرہ خان نے ٹوئٹر پر مداحوں کے ساتھ سوال و جواب کا سیشن رکھا جس میں مداحوں نے اداکارہ سے ان کے کام اور زندگی سے متعلق سوالات کئے۔ماہرہ کے ایک مداح نے ان سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے سوال کیا کہ وہ دوبارہ ٹی وی ڈراموں میں کب نظر آئیں گی؟

جس پر ماہرہ خان نے مداح کو بتایا کہ وہ اِن دنوں ایک فلم کر رہی ہیں جبکہ اس  کے  بعد  ڈرامہ بھی کریں گی اور جلد ہی مداح انہیں ٹی وی سکرین پر دیکھ سکیں گے۔یاد رہے کہ ماہرہ خان آخری مرتبہ اپنے ڈرامے ’ہم کہاں کے سچے تھے‘ میں اداکاری کے جوہر دکھاتی نظر آئی تھیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے