اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سائفر کیس، پی ٹی آئی رہنما اسد عمر گرفتار

20 Aug 2023
20 Aug 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وفاقی وزیر اسد عمر کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق سابق صوبائی وزیر کو سائفر کیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔ اس سے قبل گزشتہ روز پی ٹی آئی کے چیئرمین کی بھی سائفر کیس میں گرفتاری ڈالی گئی تھی جبکہ سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو بھی ایف آئی اے نے ان کی رہائشگاہ سے سائفر کیس میں گرفتار کیا تھا۔

دوسری جانب اسلام آباد پولیس اور ایف آئی اے نے اسد عمر گرفتاری کی تصدیق سے انکار کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے