اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سائفر معاملہ، حکومت کا خصوصی پراسیکیوشن ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ

17 Aug 2023
17 Aug 2023

(لاہور نیوز) سائفر گمشدگی کی تحقیقات کے معاملہ پر حکومت نے کیس کی پیروی کیلئے خصوصی پراسیکیوشن ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ کر لیا۔

 

ذرائع کے مطابق ٹیم کیلئے ایڈووکیٹ شاہ خاور، رضوان عباسی اور ذوالفقار نقوی کے نام شارٹ لسٹ کر لئے گئے، وزارت داخلہ نے خصوصی پراسیکیوشن ٹیم کیلئے سمری وزارت قانون کو ارسال کردی۔

ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق ایف آئی اے کی جانب سے تحقیقات کیلئے خصوصی پراسیکیوشن ٹیم کی سفارش کی گئی تھی۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے