اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ٹی وی پر کن اداکاروں کیساتھ کام کرنا مشکل ہے؟اداکارہ سبینہ فاروق نے نام بتا دیے

16 Aug 2023
16 Aug 2023

(ویب ڈیسک)ٹی وی سکرین کی معروف اداکارہ سبینہ فاروق جن اداکاروں کیساتھ کا کرنا مشکل ہے سب کے نام سامنے لے آئیں ۔

تفصیلات کےمطابق اپنے ایک انٹرویو میں سبینہ فاروق نے اپنے ڈارمہ“ کابلی پلاؤ“ کی کامیابی کے بارے میں بات کی اوربتایا کہ کاشف نثار اور احتشام الدین کے ساتھ کام کرناایک چیلنج ہے۔

 

سبینہ فاروق نے کہا الحمدللہ کابلی پلاؤ بہت اچھا کر رہا ہے، کاشف نثار کے ساتھ کام کرنا حیرت انگیز ہےکاشف نثار نے مجھ سے کہا کہ ایوارڈ کے لیے تیار ہو جاؤ لیکن میں انہیں کہنا چاہتی ہوں کہ ان کے ساتھ کام کرنا میرے لیے ایک ایوارڈ کی طرح ہے

اداکارہ کا کہنا تھا وہ ٹیلی ویژن انڈسٹری کے جیم ہیں وہ خود ایک لیجنڈ ہیں۔ یہ حیرت انگیز تجربہ تھا اور لوگ اس کی محنت کا نتیجہ دیکھ رہے ہیں

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے