اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

'انا للہ وانا الیہ راجعون'معروف گلوکار اسد عباس کا انتقال ہوگیا

15 Aug 2023
15 Aug 2023

(ویب ڈیسک)پاکستان کے معروف گلوکار اسد عباس دنیا فانی سے کوچ کرگئے ۔

تفصیلات کےمطابق معروف گلوکار اسد عباس کافی عرصے سے گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے اور ان کا علاج جاری تھا، وہ کئی روز سے ہسپتال میں زیر علاج تھے جہاں طبیعت بگڑنے کے سبب وہ جانبر نہ ہوسکے۔ ان کے اہل خانہ نے انتقال کی تصدیق کی ہے۔

قبل ازیں اداکار عدنان صدیقی نے ان کے علاج کے لیے اپیل بھی کی تھی جب کہ گلوکار اسد عمر کی ایک ویڈیو پوسٹ بھی وائرل ہوئی تھی جس میں انہوں نے اپنی بیماری کے بارے میں مکمل طور پر بتایا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے