اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکارہ نوال سعید نے اپنی پسندیدہ شخصیت کا نام بتا دیا

15 Aug 2023
15 Aug 2023

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ نوال سعید نے اپنے والد کو اپنی پسندیدہ شخصیت قرار دیا ہے۔

اپنے والد کی سالگرہ کے موقع پر اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے والد کے ہمراہ لے گئی چند تصاویر شیئر کیں۔

اداکارہ نے تصاویر کے کیپشن میں لکھا کہ دنیا میں میرے سب سے زیادہ پسندیدہ شخص کو سالگرہ کی بہت مبارک باد، نوال کا اپنے والد سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے مزید کہنا تھا کہ "مجھے آپ سے بے حد محبت ہے"۔

 
 

پوسٹ کے سامنے آنے کے بعد جہاں مداحوں نے سالگرہ کی مبارک باد دیں وہیں کچھ صارفین کی جانب سے اداکارہ کے بلاجھجک اپنے والد سے بغل گیر ہونے پر تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے