اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.80 قیمت فروخت : 193.15
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چیئرمین پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف سے امپائر علیم ڈار کی ملاقات

13 Aug 2023
13 Aug 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف سے مایہ ناز امپائر علیم ڈار نے ملاقات کی۔

ملاقات پی سی بی ہیڈ کوارٹر  قذافی سٹیڈیم میں ہوئی، علیم ڈار نے ذکاء اشرف کو  ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی۔

چیئرمین منیجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف نے علیم ڈار کی امپائرنگ کے شعبے میں خدمات کو  سراہا، ذکاء اشرف اور علیم ڈار نے پاکستان میں امپائرنگ کے شعبے میں اپ گریڈیشن کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے