اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.80 قیمت فروخت : 193.15
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کرکٹ ٹیم کو بھارت بھجوانے کا فیصلہ درست ہے: شاہد آفریدی

12 Aug 2023
12 Aug 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کو ورلڈکپ کیلئے بھارت بھجوانے کے فیصلے پر سابق کپتان شاہد آفریدی کا ردعمل سامنے آ گیا۔

شاہد آفریدی نےایک انٹرویو میں کہا کہ کرکٹ اور سپورٹس سے بہتر کوئی ڈپلومیسی نہیں ہوسکتی، پڑوسیوں کا ایک دوسرے پر بہت حق ہوتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بال ٹھاکرے کی دھمکیاں آتی تھیں، تب بھی ہماری حکومت نے بھارت کو سپورٹ کیا، اسی تعلق کو بہتر بنانا چاہئے، کرکٹ دونوں ملکوں کو قریب لاتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے