اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.80 قیمت فروخت : 193.15
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

شاہینوں کے آل راونڈر فہیم اشرف نے منگنی کرلی،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

12 Aug 2023
12 Aug 2023

(ویب ڈیسک)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر فہیم اشرف کی منگنی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔

تفصیلات کے مطابق فہیم اشرف کی منگنی کی تقریب ان کے آبائی علاقے بھائی پھیرو میں ہوئی جس میں رشتے داروں اور دوستوں نے شرکت کی۔

قومی کرکٹرز نے فہیم اشرف کو منگنی کی مبارکباد بھی دی ہے۔ خیال رہے کہ فہیم اشرف کی 2  سال بعد قومی کرکٹ ٹیم میں واپسی ہوئی ہے اور انہیں افغانستان کیخلاف سیریز اور ایشیا کپ کیلئے اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے