اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.80 قیمت فروخت : 193.15
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان شاہینز نے اے سی کامیٹس کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا

31 Jul 2023
31 Jul 2023

(لاہور نیوز) ٹاپ اینڈٹی ٹوئنٹی سیریزآسٹریلیا میں پاکستان شاہینز نے اے سی کامیٹس کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا۔

تفصیلات کےمطابق اے سی کامیٹس نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 122 رنز بنائے۔پاکستان شاہینز نے مطلوبہ سکور 16 ویں اوور میں ایک وکٹ کے نقصان پر پورا کر لیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے