اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.80 قیمت فروخت : 193.15
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ناروے کپ : پاکستان سٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم نے پہلی کامیابی سمیٹ لی

31 Jul 2023
31 Jul 2023

( ویب ڈیسک )پاکستان سٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم نے ناروے کپ میں پہلی کامیابی حاصل کر لی۔

قومی ٹیم نے فریگ اوسلو کلب کو ایک کے مقابلے میں 11 گول سے شکست دی ، قومی ٹیم کے کھلاڑی احمد رضا نے 4 جبکہ فیصل احمد نے 2 گول سکور کیے۔

قومی ٹیم کے کپتان طفیل شنواری ،عبیداللہ عدیل، محمد علی اور علی آصف نے ایک، ایک گول کیا۔قومی سٹریٹ فٹبال چائلڈ ٹیم اپنا دوسرا میچ آج جبکہ تیسرا میچ یکم اگست ( کل ) کو کھیلے گی۔

یاد رہے قومی ٹیم 2015 میں دوسری اور 2016 میں تیسری پوزیشن حاصل کر چکی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے