اپ ڈیٹس
  • 232.00 انڈے فی درجن
  • 278.00 زندہ مرغی
  • 403.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.80 قیمت فروخت : 193.15
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ: حمزہ خان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

21 Jul 2023
21 Jul 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان کے سکواش پلیئر حمزہ خان نے کوارٹر فائنلز میں ملائیشیا کو شکست دے کر ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔

آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں جاری چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں حمزہ خان نے ملائیشیا کے پلیئر جواچم چو کو 1-3 گیمز سے شکست دی، کوارٹر فائنل میں ملائیشین کھلاڑی کے مقابلے میں حمزہ خان کا اسکور 8-11، 9-11، 7-11، اور 10-12 رہا۔

ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں کل حمزہ خان کا مقابلہ فرانس کے شینی مانیکو میلول سے ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے