اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 383.00 زندہ مرغی
  • 555.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشیا ایمرجنگ کپ ، پاکستان فائنل میں روایتی حریف بھارت سے ٹکرائے گا

21 Jul 2023
21 Jul 2023

(ویب ڈیسک)ایشیا ایمرجنگ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت اے نے بنگلہ دیش اے کو شکست دیدی۔

تفصیلات کے مطابق کولمبو میں کھیلے جارہے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت اے نے بنگلہ دیش اے کو شکست دیدی، پاکستان شاہینز  نے ایشیا ایمرجنگ کپ کے سیمی فائنل میں سری لنکا اے کو شکست دی تھی۔

بھارت اے نے پہلے کھیلتے ہوئے 211 رنز بنائے ،جواب میں بنگلہ دیش اے کی پوری ٹیم 160 رنز پر ہی ڈھیر ہو گئی ، فائنل 23 جولائی بروز اتوار کو پاکستان اور بھارت کے درمیان کولمبو میں ہی کھیلا جائیگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے