اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

مریم انصاری اور اویس خان کے ہاں بیٹی کی پیدائش

07 Jul 2023
07 Jul 2023

(ویب ڈیسک)پاکستان کی خوبرو سابقہ اداکارہ مریم انصاری کے ہاں بیٹی کی ولادت ہوئی ہے۔

پاکستان کے معروف سابق کرکٹر معین خان کے بیٹے اویس خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اسٹوری اپ ڈیٹ کرتے ہوئے بیٹی کی پیدائش کا اعلان کیا، جس کے بعد سابق کرکٹر معین خان دادا اور موجودہ وکٹ کیپر اعظم خان چچا بن گئے۔ 

واضح رہے کہ اداکارہ مریم انصاری پاکستان کے معروف سابق کرکٹر معین خان کے بیٹے اویس خان کے ساتھ 2021 دسمبر میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی تھیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے