اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

پرویز مشرف کی پیروڈی کرنیوالے اداکاروسیم انصاری دار فانی سے کوچ کرگئے

05 Jul 2023
05 Jul 2023

(ویب ڈیسک)پاکستان کے سابق صدر اور سابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل پرویز مشرف کی پیروڈی سے شہرت حاصل کرنےوا لے اداکار وسیم انصاری کا انتقال ہوگیا۔

تفصیلات کےمطابق وسیم انصاری کے بیٹے کاشان انصاری نےاپنے بیان میں بتایا کہ ان کے والدشوگر اور بلڈ پریشر کے مریض تھے جو یوٹیلٹی بل بھروانے گئے تھے کہ اچانک گر گئے اور انھیں فوری طور پر قریبی ہسپتال لیجایا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہو سکے۔کاشان کے مطابق ان کے والد کی نماز جنازہ گلستان جوہر میں رہائش گاہ کے قریب مریم مسجد نعمان گرینڈ سٹی میں بعد نماز مغرب ادا کی گئی اور بعد ازاں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔وسیم انصاری نے سوگواران میں بیوہ ، بیٹا اور 4 بیٹیوں کو چھوڑا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے