اپ ڈیٹس
  • 233.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

محمود مولوی استحکام پاکستان پارٹی سندھ کے صدر مقرر

23 Jun 2023
23 Jun 2023

(لاہور نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما محمود مولوی کو استحکام پاکستان پارٹی سندھ کا صدر مقرر کردیا گیا۔

استحکام پاکستان پارٹی ( آئی پی پی) کے سیکرٹری جنرل عامر محمود کیانی نے پیٹرن انچیف جہانگیر خان ترین اور صدر عبدالعلیم خان کی مشاورت سے محمود مولوی کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

خیال رہے کہ محمود مولوی تحریک انصاف کراچی کے سینئر نائب صدر بھی رہ چکے ہیں، محمود مولوی رواں سال فروری میں کراچی سے قومی اسمبلی کی نشست این اے 245 پر رکن اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے