اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سابق صدر آصف زرداری کی اکنامک ڈپلومیسی جاری،آج اہم ملاقات

23 Jun 2023
23 Jun 2023

(لاہور نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری کی اکنامک ڈپلومیسی بارے سرگرمیاں جاری ہیں۔

ذرائع کے مطابق سابق صدر مملکت آج لاہور میں ٹیکسٹائل کے شعبے سے وابستہ لوگوں سے ملیں، آپٹما کی قیادت اور ممبران سے معاشی معاملات پر تفصیلی ملاقات ہو گی۔

یاد رہے آصف زرداری چند روز قبل فیڈریشن آف پاکستان چیمرز آف کامرس کی قیادت سے بھی ملاقات کر چکے ہیں، ٹیکسٹائل سیکٹر کم نرخ پر گیس اور بجلی ٹیرف بحالی کا مسلسل مطالبہ کر رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے