اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور ہیٹ ویوو کی لپیٹ میں، آج درجہ حرارت 43 ڈگری تک پہنچ گیا

23 Jun 2023
23 Jun 2023

(ویب ڈیسک) لاہورآج بھی ہیٹ ویوو کی لپیٹ میں ہے،پارہ 43 ڈگری سنٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔

لاہور میں سورج آج بھی سوا نیزے پر، قیامت خیز گرمی نے شہریوں کے ہوش اڑا دیئے۔ محکمہ موسمیات نے آج درجہ حرارت 45 ڈگری تک جانے کا امکان ظاہرکیا ہے۔ شدید گرمی سے ٹمپریچر فیل 48 ڈگری تک پہنچ گیا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گرمی کی لہر24 جون تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ 25 جون سے بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہے گا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ عید کے دن ٹھنڈے گزریں گے،بارشوں کا سلسلہ 30 جون تک جاری رہنے کا امکان ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے