اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.18 قیمت فروخت : 316.75
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.82 قیمت فروخت : 194.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.34 قیمت فروخت : 197.69
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.03 قیمت فروخت : 74.17
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.08 قیمت فروخت : 903.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

سونیا حسین نے ’’مرشد‘‘ کا روپ کیوں دھار لیا؟

22 Jun 2023
22 Jun 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ سونیا حسین نے اپنے نئے پراجیکٹ کیلئے منفرد روپ اپنا لیا۔

سونیا حسین نے سوشل میڈیا پر اپنے نئے پراجیکٹ کی پہلی جھلک شیئر کی ہے جنہیں دیکھ کر مداح بھی حیران رہ گئے ہیں۔

اداکارہ کی جانب سے شیئر کردہ تصاویر میں انہیں لڑکے جیسا روپ دھارے چھوٹے چھوٹے بالوں اور کالے رنگ کی شرٹ پتلون میں دیکھا جا سکتا ہے۔

سونیا حسین نے بالوں کو لڑکوں کی طرح سنہرا رنگ کر رکھا ہے جبکہ ہاتھ میں سگریٹ بھی تھامی ہوئی ہے۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ یہ کردار ’مرشد‘ ان کے دل کے بےحد قریب ہے۔

سوشل میڈیا پر اداکارہ کے اس نئے روپ کے خوب چرچے ہورہے ہیں اور مداحوں سمیت ساتھی فنکاروں کی جانب سے اداکارہ کی صلاحیتوں کو خوب سراہا جا رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے