اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ماہرہ خان کی 'اداسی'سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا

21 Jun 2023
21 Jun 2023

(ویب ڈیسک)پاکستان کی سپر سٹار اداکارہ ماہرہ خان کی ' اداسی' کی ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین نے اوورایکٹنگ قرار دے دیا۔

تفصیلات کےمطابق معروف میک اپ آرٹسٹ بابر ظہیر نے اپنے انسٹاگرام پر ویڈیو پوسٹ کی جس پر مداحوں کی طرف سے دلچسپ تبصرے  سامنے آئے ہیں۔ ویڈیو میں بابر ظہیر جب اداکارہ  ماہرہ سے پوچھتے ہیں کہ وہ کیوں اداس ہیں؟ تو وہ بتاتی ہیں کہ انہیں بھوک لگی ہے اور کچھ کھانا چاہتی ہیں۔

سوشل  میڈیا پر صارفین کی بڑی تعداد نے اپنے مختلف تبصروں میں ماہرہ خان کی اداکاری کو ’اوور ایکٹنگ‘ قرار دیا ہے۔واضح رہے کہ ماہرہ خان اپنی شاندار اداکاری کی صلاحیتوں کی وجہ سے پوری دنیا میں اپنا نام بنا چکی ہے اور وہ آج کل ٹی وی ڈرامے کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے