اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

عاصم اظہر کو عرب امارات کا گولڈن ویزہ مل گیا

21 Jun 2023
21 Jun 2023

(ویب ڈیسک) معروف اداکار وگلوکار عاصم اظہر کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کا گولڈن ویزہ مل گیا۔

انسٹا گرام پر اپنے ایک بیان میں اداکار نے لکھا کہ پاکستان کے بعد اگر کوئی دوسری جگہ گھر لگتی ہے تو وہ یو اے ای ہے، اور اب میں اسے سرکاری طور پر اپنا گھر کہہ سکتا ہوں۔

عاصم اظہر نے لکھا کہ گولڈن ویزہ حاصل ہونے پر بہت خوش ہوں، حکام کا بے حد مشکور ہوں ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے