اپ ڈیٹس
  • 233.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ذی الحج کا چاند کب نظر آئے گا؟ اہم پیشگوئی سامنے آگئی

04 Jun 2023
04 Jun 2023

(ویب ڈیسک ) ذی الحج کا چاند کب نظر آئے گا؟ اس حوالے سے اہم پیشگوئی سامنے آگئی ہے۔

کلائمیٹ ڈیٹا پروسیسنگ سنٹر کے مطابق ذی الحج کا چاند 19 جون کو نظر آنے کا امکان ہے، پاکستان ميں عيدالاضحیٰ 29 جون بروز جمعرات کو ہوسکتی ہے۔

کلائمیٹ ڈیٹا پروسیسنگ سنٹر کے مطابق چاند کی پیدائش 18 جون کی شب9 بجکر37 منٹ پر ہوگی،پاکستان میں 20 جون کویکم ذی الحج ہونے کا امکان ہے۔

خیال رہے کہ رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہر اسلامی مہینے کی 29 ویں تاریخ کو طلب کیا جاتا ہے اور اجلاس کے اختتام پر ہی چاند نظر آنے یا نہ آنے کا حتمی اعلان کیا جاتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے