اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 319.81 قیمت فروخت : 320.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.69 قیمت فروخت : 196.05
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.97 قیمت فروخت : 199.33
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.48 قیمت فروخت : 905.11
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

24 گھنٹوں میں کورونا کے 12 کیسز رپورٹ، 7 مریضوں کی حالت تشویشناک

04 Jun 2023
04 Jun 2023

(لاہور نیوز) ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 12 مریض رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ 7 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ ) کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے 2 ہزار 254 ٹیسٹ کئے گئے، کورونا کے 12 نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں ، کورونا کے مثبت کیسز کی شرح0 اعشاریہ 5فیصد رہی، ملک بھرمیں کورونا وائرس کے 7مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔

این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لاہور میں کورونا کے 6 مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے