اپ ڈیٹس
  • 233.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

فیروز والا : گلے پر ڈور پھرنے سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

04 Jun 2023
04 Jun 2023

(ویب ڈیسک) فیروزوالا میں گلے پر ڈور پھرنے سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گیا۔

پولیس کے مطابق 40 سالہ امتیاز موٹرسائیکل پر جا رہا تھا کہ ڈور پھرنے سے گردن کٹ گئی۔

زخمی ہونے والے موٹر سائیکل سوار کو میو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہو سکا، پولیس نے تفتیش شروع کر دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے