اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ایف ائی اے انٹرپول کی یو اے ای میں کارروائی، 3 ملزمان گرفتار

03 Jun 2023
03 Jun 2023

(لاہورنیوز) ایف آئی اے انٹرپول نے 3 ملزمان کو یو اے ای سے گرفتار کر لیا۔

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے ) نے ملزمان کو یو اے ای سے گرفتار کر کے فیصل آباد ائیرپورٹ منتقل کر دیا ،گرفتار ملزمان میں محمد ذیشان، محمد عثمان اور محمد ثقلین شامل ہیں۔

ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزمان کے خلاف اغواء اور جنسی زیادتی کے تحت مقدمات درج تھے، انٹرپول پاکستان نے ملزمان کی گرفتاری کے لئے ریڈ نوٹس بھی جاری کئے تھے۔ایف آئی اے نے ملزمان کو پاکستان  منتقلی کے بعد فیصل آباد پولیس کے حوالے کر دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے