اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.08 قیمت فروخت : 41.15
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 323.26 قیمت فروخت : 323.84
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.68 قیمت فروخت : 374.36
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.24 قیمت فروخت : 198.59
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.16 قیمت فروخت : 200.52
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.13 قیمت فروخت : 74.26
  • کویتی دینار قیمت خرید: 906.81 قیمت فروخت : 908.44
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 466700 دس گرام : 400200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 427805 دس گرام : 366847
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7700 دس گرام : 6608
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

مدیحہ افتخار نے شادی کیوں کی؟اداکارہ نے انوکھی وجہ بیان کردی

14 May 2023
14 May 2023

(ویب ڈیسک)پاکستانی اداکارہ مدیحہ افتخار نے کہا ہے کہ میں نے یہ سوچ کر شادی کی کہ دیکھ سکوں کہ لوگ پورا دن کیسے سو لیتے ہیں؟

تفصیلات کےمطابق اپنے ایک بیان میں اداکارہ مدیحہ افتخار کا کہناتھا کہ جب میں اداکاری کر رہی تھی اس دوران سوچا کہ بس اب بہت ہوگیا اب شادی کرلینی چاہیے تاکہ دیکھ سکوں کہ پورا  دن لوگ سوتے کیسے ہیں؟ موویز کیسے دیکھتے ہیں ؟ اور گھرکیسے انجوائے کرتے ہیں؟ لہٰذا میں نے شادی کرلی،شادی کے بعد شوہر نے کہا کام کرلو میں نے یہ کہہ کر انکار کردیا کہ مجھےگھر انجوائےکرنا ہے ،2  ڈھائی سال بعد مجھے احساس ہوا کہ مجھے کام کرنا چاہیے ، میں نے ایک پراجیکٹ کیا اس کے بعد پھر غائب ہوگئی اور اب حال ہی میں شوبز میں واپس آئی ہوں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے