اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

شیٹ ماسک سے چہرے کو کیا فوائد حاصل ہوتے ہیں؟ ماہرین نے تفصیل جاری کردی

16 Apr 2023
16 Apr 2023

(ویب ڈیسک)ماہرین نے چہرے پر استعمال کرنیوالی شیٹ ماسک سے متعلق ماہرین نے فوائد کی حقیقت بیان کردی۔

تفصیلات کےمطابق دراصل شیٹ ماسک کی ابتداء کوریا سے ہوئی ، کورین خواتین کی خوبصورت جلد کے بارے میں سب کو ہی علم ہے، اسی لیے لوگ زیادہ تر کورین خواتین کی اسکن کیئر روٹین فالو کرتے ہیں، ان ہی میں سے ایک شیٹ ماسک کا استعمال بھی تھا۔

ماہرین نے کہا کہ  شیٹ ماسک جلد کو کچھ دیر کے لیے فائدہ پہنچاسکتا ہے لیکن اس کے لیے بھی دو شرائط ہیں، ایسے شیٹ ماسک جن میں ہائیلورونک ایسڈ اورسیلیسیلک ایسڈہو، وہ ماسک چہرے کے لیے مفید ہوسکتے ہیں۔ڈاکٹر کے مطابق  ہائیلورونک ایسڈ جلد کو ہائیڈریٹ رکھتا ہے جب کہ سیلیسیلک ایسڈ چہرے کے مردہ خلیات کو ختم کرنے میں مدد کرتا ہے۔انہوں نے بتایا کہ سیلیسیلک ایسڈ والے شیٹ ماسک وہ افراد استعمال کریں جن کی جلد آئلی ہے،اگرچہ یہ بھی جلد کو بہت کم فائدہ دیتے ہیں یعنی ان کا اثر دیرپا  نہیں ہوتا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے