اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 293.00 زندہ مرغی
  • 424.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 452100 دس گرام : 387600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 414422 دس گرام : 355297
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7171 دس گرام : 6154
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ ذاکر خان مزید ایک ماہ پی سی بی کے ساتھ کام کرینگے

02 Apr 2023
02 Apr 2023

(ویب ڈیسک) ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ ذاکر خان کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں مزید ایک ماہ کا کنٹریکٹ مل گیا۔

ذاکر خان کی مدت ملازمت تین اپریل کو ختم ہو رہی ہے، ریٹائرمنٹ کے بعد ذاکر خان مزید ایک ماہ کے معاہدے پر کام کریں گے۔ذاکر خان دو دہائیوں سے زائد عرصے سے پی سی بی میں خدمات انجام دے رہے ہیں، انہوں نے انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کیلئے ہر دور میں بھرپور کام کیا۔

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کی وجہ سے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کو مزید ایک ماہ کا کنٹریکٹ دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے