اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.18 قیمت فروخت : 316.75
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.82 قیمت فروخت : 194.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.34 قیمت فروخت : 197.69
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.03 قیمت فروخت : 74.17
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.08 قیمت فروخت : 903.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سابق ٹیسٹ کرکٹر عامر نذیر قومی سلیکشن کمیٹی کے چیف سلیکٹر مقرر

06 Jun 2026
06 Jun 2026

(لاہورنیوز) پاکستان وہیل چیئر کرکٹ کونسل نے سابق ٹیسٹ کرکٹر عامر نذیر قومی سلیکشن کمیٹی کے چیف سلیکٹر مقرر کر دیا۔

 

پی ڈبلیو سی سی کے مطابق وہیل چیئر کرکٹ میں پہلی بار تھری ڈے ٹیسٹ فارمیٹ شامل کرنے کا باقاعدہ اعلان کیا گیا ہے، کھیل کے فروغ اور شفافیت کے لیے 5 رکنی قومی سلیکشن کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔

دوسری جانب سلیکشن کمیٹی میں وہیل چیئر کرکٹ ٹیم کے کپتان، ہیڈ کوچ، ایگزیکٹو بورڈ ممبر اور پی سی بی کے کوالیفائیڈ کوچ شامل ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے