اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.55 قیمت فروخت : 279.05
  • یورو قیمت خرید: 326.96 قیمت فروخت : 327.55
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.04 قیمت فروخت : 377.72
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 201.56 قیمت فروخت : 201.92
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.45 قیمت فروخت : 203.81
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.24 قیمت فروخت : 74.37
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.84 قیمت فروخت : 75.97
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.15 قیمت فروخت : 911.78
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 487000 دس گرام : 417500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 446413 دس گرام : 382706
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8788 دس گرام : 7542
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

پاکستانی ماڈل ازیکا ڈینیئل نے ائیر ہوسٹس کی نوکری چھوڑنے کی وجہ بتا دی

15 Mar 2023
15 Mar 2023

(ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ و ماڈل ازیکا ڈینیئل نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اداکاری میں آنے سے قبل ائیر ہوسٹس تھیں جس دوران ایک ناگوار واقعہ بھی پیش آیا تھا۔

حال ہی میں نجی ٹی وی کے ایک شو میں شرکت کے دوران ازیکا سے ان کی اداکاری کے کیرئیر کے آغاز سے قبل پیشہ ورانہ زندگی کے حوالے سے سوال کیا گیا جس پر انہوں نے بتایا کہ وہ ایک ٹیچر تھیں۔

ازیکا ڈینیئل نے بتایا کہ میں بچوں کو پڑھایا کرتی تھی، اس کے بعد مجھے ائیر ہوسٹس کی نوکری مل گئی جو کہ میرا خواب تھا۔

انہوں نے ایک قصہ بھی سنایا اور کہا کہ  ایک مرتبہ ہماری فلائٹ سیالکوٹ سے کویت جارہی تھی جب جہاز پر آسمانی بجلی گری، ہمیں ایسا لگا کہ گویا کوئی بم دھماکا ہوا ہو، ہم سب ڈر گئے اور نیچے بیٹھ گئے تھے، میرے خیال سے بادلوں کا مسئلہ تھا ۔

اداکارہ نے انکشاف کیا کہ اس واقعے کے 6 ماہ بعد میں نے نوکری چھوڑ دی، جب وین لینے آئی تو میں گئی ہی نہیں کیونکہ میرا دل نہیں کیا، شو کاز نوٹس بھی موصول ہوئے، بعدازاں مجھے نوکری سے نکال دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے