اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

اگر آپ پٹھوں کو مضبوط کرنا چاہتے ہیں تو اس چیز کا استعمال کریں

29 Jan 2023
29 Jan 2023

(ویب ڈیسک)سائنسدانوں کی تحقیق کے مطابق ’’چقندر‘‘ کا استعمال پٹھوں کو مضبوط بنادیتا ہے۔

تفصیلات کےمطابق پٹھوں کی مضبوطی انسان کو صحت مند اور طاقتور رکھتی ہے کیونکہ پٹھوں کی مضبوطی عمر کے ہر حصے میں انتہائی اہم ہے ،بیشتر افراد پٹھوں کے مرض میں مبتلا رہتے ہیں اور اس سے جان چھڑوانے کیلئے نت نئے ٹوٹکے اور ادویات کا استعمال بھی کرتے ہیں لیکن سائنسدانوں نے ایسی تحقیق جاری کی ہے جس پر عمل کرنے سے آپ کے پٹھے بے حد مضبوط ہوسکتے ہیں۔

تحقیق کے مطابق ’’چقندر ‘‘ میں کافی طرح کے نائٹریٹ پائے جاتے ہیں جو پٹھوں کو طاقت دیتے ہیں  کیونکہ یہ نائٹریٹ جسم میں داخل ہوتے ہیں نائٹرک آکسائیڈ میں تبدیل ہوجاتے ہیں اور جسم میں طاقت اور پٹھوں کی مضبوطی کا موجب بنتے ہیں۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے