اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 418.00 زندہ مرغی
  • 606.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

صدر مملکت آصف علی زرداری 2 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے

27 Nov 2026
27 Nov 2026

(لاہور نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری دو روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے ایئرپورٹ پر صدر مملکت کا استقبال کیا۔

 

صدر آصف علی زرداری سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کیلئے ان کی رہائشگاہ جائیں گے۔

ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، قومی معاملات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال متوقع ہے۔

سیاسی حلقوں میں اس ملاقات کو خصوصی اہمیت دی جا رہی ہے، چوہدری شجاعت حسین ملکی سیاست میں مفاہمت، سیاسی رواداری اور مذاکرات کے حامی رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے