اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 418.00 زندہ مرغی
  • 606.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ، چاندی بھی مہنگی

27 Nov 2026
27 Nov 2026

(لاہور نیوز)عالمی و مقامی سطح پر سونے چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔

آل پاکستان صرافہ مارکیٹس ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 11500 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 90 ہزار 136 روپے کا ہو گیا۔

اِسی طرح 10 گرام سونے کا دام 9859 روپے اضافے سے 3 لاکھ 34 ہزار 478 روپے کا ہوا۔

علاوہ ازین انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 115 ڈالر بڑھ کر 3676 ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا۔

دوسری جانب 24 قیراط فی تولہ چاندی کا بھاؤ 277 روپے اضافے سے 4906 روپے پر پہنچ گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے