اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 418.00 زندہ مرغی
  • 606.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

پنجاب کے سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں میں وینٹی لیٹرز کی شدید قلت کا انکشاف

25 Nov 2026
25 Nov 2026

(لاہور نیوز) پنجاب کے سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں میں 1600 وینٹی لیٹرز کی قلت کا انکشاف ہوا۔

سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں میں مطلوبہ وینٹی لیٹرز نہ ہونے سے آئی سی یو سہولت ناکافی ہیں ۔ محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کا گزشتہ مالی سال میں وینٹی لیٹرز خریداری کا منصوبہ ٹھپ ہوگیا ۔ 
رواں سال میں 450 نئے وینٹی لیٹرز کی خریداری کا عمل شروع کر دیا گیا ۔وینٹی لیٹرز خریداری کیلئے وفاق کو فارن ایکسچینج ایلوکیشن کی استدعا کی گئی ۔ 
رواں سال 450 وینٹی لیٹرز خریدنے کے باوجود 1200 کی مزید ضرورت ہوگی ۔
سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں میں شدید علیل مریضوں کو وینٹی لیٹرز کی کمی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے