اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 418.00 زندہ مرغی
  • 606.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستانی آئی ٹی برآمدات میں سالانہ بنیاد پر 17 فیصد اضافہ ریکارڈ

18 Nov 2026
18 Nov 2026

(ویب ڈیسک) پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں سالانہ بنیاد پر 17 فیصد اضافہ ہوا، اکتوبر 2026 میں آئی ٹی برآمدات 45 کروڑ 30 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئیں۔

اعداد و شمار کے مطابق پاکستانی آئی ٹی برآمدات میں سالانہ بنیاد پر 17 فیصد جبکہ ماہانہ بنیاد پر 4 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ میں آئی ٹی برآمدات ایک ارب 70 کروڑ ڈالر رہیں، جبکہ گزشتہ 12 ماہ کے دوران آئی ٹی برآمدات کا مجموعی حجم 4 ارب 90 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا، جو سالانہ بنیاد پر 20 فیصد اضافہ ظاہر کرتا ہے، اکتوبر میں آئی ٹی کی خالص برآمدات 37 کروڑ 30 لاکھ ڈالر رہیں، جن میں سالانہ بنیاد پر 11 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

تخمینے کے مطابق مالی سال 2027 میں آئی ٹی برآمدات 5 ارب 50 کروڑ ڈالر تک پہنچ سکتی ہیں، جبکہ حکومت نے مالی سال 2029 تک آئی ٹی برآمدات کو 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف مقرر کر رکھا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے