اپ ڈیٹس
  • 287.00 انڈے فی درجن
  • 403.00 زندہ مرغی
  • 584.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ملک بھر میں سونا کی قیمت مسلسل 6 روز گرنے کے بعد مستحکم

17 Nov 2026
17 Nov 2026

(لاہور نیوز) عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت مسلسل چھ روز تک کمی کے بعد مستحکم ہو گئی۔

آل صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 4 لاکھ 8 ہزار 936 روپے پر برقرار رہی، اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت بھی 3 لاکھ 50 ہزار 596 روپے پر مستحکم رہی۔

دوسری جانب فی تولہ چاندی کی قیمت 5 ہزار 228 روپے پر برقرار رہی ہے جبکہ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3 ہزار 864 ڈالر ریکارڈ کی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے