اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 418.00 زندہ مرغی
  • 606.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، برائلر مرغی 22 روپے فی کلو مہنگی

18 Nov 2026
18 Nov 2026

(لاہور نیوز) پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا۔

برائلر مرغی کے نرخ میں 22 روپے فی کلو اضافہ ہونے کے بعد برائلر گوشت کی سرکاری قیمت 606 روپے فی کلو مقرر کر دی گئی، زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں بھی 15 روپے فی کلو اضافہ کیا گیا ہے۔

نئے نرخوں کے مطابق فارم گیٹ پر زندہ برائلر کی قیمت 390 روپے فی کلو، ہول سیل مارکیٹ میں 404 روپے جبکہ پرچون بازار میں 418 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے، شہریوں کو صافی مرغی کا گوشت 680 روپے فی کلو تک فروخت کیا جا رہا ہے، جس سے شہریوں پر مہنگائی کا مزید بوجھ پڑ رہا ہے۔

ادھر انڈوں کی قیمت میں بھی 4 روپے فی درجن اضافہ کر دیا گیا ہے، جس کے بعد انڈوں کی سرکاری قیمت 291 روپے فی درجن مقرر ہوئی ہے، جبکہ ہول سیل مارکیٹ میں انڈوں کی پیٹی 8 ہزار 610 روپے میں فروخت کیلئے مقرر کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے