اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی کمی

14 Nov 2026
14 Nov 2026

(لاہور نیوز) ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 10 ہزار 936 روپے کا ہو گیا۔

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت بھی 600 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 52 ہزار 311 روپے ہو گئی۔

صرافہ مارکیٹوں کے مطابق عالمی بازار میں سونے کی قیمت 7 ڈالر کمی کے بعد 3 ہزار 884 ڈالر فی اونس ہو گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے