اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی: پاکستان کا فاتحانہ آغاز، بنگلا دیش کو 8 وکٹوں سے شکست

12 Nov 2026
12 Nov 2026

(لاہور نیوز) آئی سی سی ویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی میں پاکستان ویمن ٹیم نے شاندار آغاز کرتے ہوئے اپنے پہلے میچ میں بنگلا دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔

بنگلا دیش ویمن ٹیم  نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 108 رنز بنائے اور پاکستان کو جیت کیلئے 109 رنز کا ہدف دیا۔

پاکستان ویمن ٹیم  نے مطلوبہ ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا، پاکستان کی جانب سے صدف شمس 37 اور منیبہ علی 31 رنز بنا کر نمایاں رہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے