اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

یوکے پلٹ خاتون سے بیگ چھیننے کی واردات کا معمہ حل، 4 ملزمان گرفتار

04 Nov 2026
04 Nov 2026

(لاہور نیوز) لیاقت آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے یوکے پلٹ خاتون سے بیگ چھیننے کی واردات میں ملوث چار ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

ایس پی ماڈل ٹاؤن اسد علی کے مطابق جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزمان کا سراغ لگا کر انہیں گرفتار کیا گیا۔

گرفتار ملزمان کے قبضے سے خاتون کا چھینا گیا بیگ، غیر ملکی کرنسی اور قیمتی کارڈز برآمد کر لیے گئے۔ متاثرہ خاتون نے کامیاب کارروائی پر لیاقت آباد پولیس کی کاوشوں کو سراہا۔

ایس پی ماڈل ٹاؤن اسد علی نے کامیاب کارروائی پر لیاقت آباد پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے اہلکاروں کی کارکردگی کو سراہا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے