اپ ڈیٹس
  • 267.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 534.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

انٹرنیشنل ماسٹرز ویٹ لفٹنگ، ایل سی ڈبلیو یو کی طالبہ نے دو گولڈ میڈلز جیت لئے

24 Oct 2026
24 Oct 2026

(لاہور نیوز) لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی (ایل سی ڈبلیو یو) کی طالبہ سبل سہیل نے اسلام آباد میں منعقدہ 2026 کے انٹرنیشنل ماسٹرز ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں دو طلائی تمغے جیت کر نمایاں کامیابی حاصل کر لی۔

شعبہ ہیلتھ اینڈ فزیکل ایجوکیشن سے تعلق رکھنے والی سبل سہیل نے بین الاقوامی سطح پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا اور دو گولڈ میڈلز اپنے نام کرکے جامعہ اور پاکستان کا نام روشن کیا۔

سبل سہیل کی اس کامیابی پر لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، یونیورسٹی کے شعبہ ہیلتھ اینڈ فزیکل ایجوکیشن نے بھی طالبہ کی شاندار کارکردگی پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے انہیں مبارکباد پیش کی۔

سبل سہیل کی یہ کامیابی نہ صرف ایل سی ڈبلیو یو بلکہ پاکستان کیلئے بھی اعزاز قرار دی جا رہی ہے، ان کی کامیابی نوجوان طالبات کیلئے کھیلوں کے میدان میں آگے بڑھنے اور بین الاقوامی سطح پر ملک کی نمائندگی کرنے کے حوالے سے ایک حوصلہ افزا مثال ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے